اردو
Wednesday 4th of December 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد
تاريخی مناسبت ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمكما ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی
سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ''سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔ سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئیاہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کی ۳۱ ...

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد
کہتے ہيں کہ ايک دن ہارون الرّشيد نے اپنے مصاحبوں اور درباريوں سے کہا : ميرا دل چاہتا ہے کہ کسي ايسے شخص کي زيارت کروں جسے نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي زيارت کا شرف نصيب ہوا ہو اور نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے اس نے کوئي حديث سني ہو تاکہ وہ شخص ...

غزہ پر بربریت اور جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ناقابل قبول ہے: ملی یکجہتی کونسل پاکستان

غزہ پر بربریت اور جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ناقابل قبول ہے: ملی یکجہتی کونسل پاکستان
دنیا بھر کے مسلمان باالخصوص اسلامیان پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کی تحریک آزادی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے قائدین نے ایک مشترکہ بیان میں کیا ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کونسل کے مرکزی دفتر سے ...

حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ

حضرت شاہ عبدالعظيم  عليہ السلام کي زيارت گاہ
اس جگہ تک کيسے پہنچا جائے ؟ قديم دور ميں تھران کے باسيوں کي ايک طرح سے يہ تفريح ہوا کرتي تھي کہ وہ قديم ريل گاڑي ميں سوار ہو کر اس جگہ تک پہنچا کرتے تھے مگر آج کل جديد ٹيکنالوجي کي وجہ سے اس قديم ريل گاڑي کي جگہ زير زمين چلنے والي جديد مٹرو سروس نے ...

حجلہٴ خون

حجلہٴ خون
حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے، جس وقت رسول خدا کی طرف سے جہاد کے لیے عام تیاری کا اعلان ہوا، اس وقت جناب حنظلہ، عبداللہ ابن ابی کی لڑکی سے شادی کرنے جا رہے تھے۔ ان کے باپ کے برخلاف جو کافر اور ...

جنگى توازن

جنگى توازن
40 جنگى توازن اب ايك ہولناك جنگ كے دہانہ پر لشكر توحيد و شرك ايك دوسرے كے مقابل كھڑے ہيں اور ان دونوں لشكروں كا جنگى توازن مندرجہ ذيل ہے_(9) تفصيل لشكر اسلام لشكر مشركين باہمى نسبت فوجي 700 3000 مسلمانوں كى نسبت 7/2:4 ...

تہذيبي انقلاب کي اہميت

تہذيبي انقلاب کي اہميت
ميں نہيں جانتا کہ آپ لوگوں کو کتنا ياد ہے ليکن انقلاب اسلامي کے شروع ہي ميں مرحوم امام خميني نے ثقافتي اورتہذيبي انقلاب کے مسئلہ کو پيش کيا اور بہت سے ملک کے تعليمي ادارے بند ہوگئے تو مختلف ممالک سے لوگ آئے تاکہ اس بات کوملاحظہ کريں کہ امام خميني نے ...

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
جب حضرت ابراہيم عليہ السلام اور حضرت اسماعيل عليہ السلام نے خانہ کعبہ کي بنيا د  رکھي اور  اس کي ديواروں کو بلند کيا تو  ان دونوں نے اللہ کے حضور يہ دعا کي کہ اے اللہ ہماري اس مزدوري کو اپنے حضور قبول کرنا -«و اذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت ...

نبوت کي نشانياں

نبوت کي نشانياں
آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کے والد محترم جناب حضرت عبداللہ بن عبد المطلب آپ کي ولادت سے چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ کي پرورش آپ کے دادا حضرت عبد المطلب نے کي - اس دوران آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے کچھ مدت ايک بدوي قبيلہ کے ساتھ بسر کي جيسا عرب ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

صاحبان فضيلت كا اكرام

صاحبان فضيلت كا اكرام
بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:بعثت پيغمبر اسلام (ص) كا ايك مقصد انسانى فضائل اور اخلاق كى قدروں كو زندہ كرناہے ، آپ (ص) نے اس سلسلہ ميں فرمايا:''انما بعثت لاتمم مكارم ...

ہندوستان؛ محبوبہ مفتی جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف اٹھائیں گی

ہندوستان؛ محبوبہ مفتی جموں کشمیر کی پہلی خاتون وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف اٹھائیں گی
جموں میں سرکاری ذرائع کا کہناہےکہ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی پیرکو وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی جبکہ بی جے پی کے نرمل سنگھ نائب وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے - حلف برداری کی تقریب پیر کو دن میں گیارہ بجے جموں میں راج بھون میں ہوگی - ...

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟ایک مختصر امام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام ...

حج کي تکميل

حج کي تکميل
رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کي زيارت قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ (ص): مَنْ حَجَّ فَزٰارَ قَبْري بَعْدَ مَوْتي کَانَ کَمَنْ زٰارَني في حَيٰاتِي- رسول خدا صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمايا: ”‌جس نے حج کيا اور ميري موت کے بعد ميري زيارت کي وہ اس ...

ولادت اور بچپن كا زمانہ

ولادت اور بچپن كا زمانہ
47 ولادت اور بچپن كا زمانہ 20 جمادى الثانى بروز جمعہ، بعثت پيغمبر(ص) كے پانچويں سال خانہ وحى ميں رسول اكرم (ص) كى دختر گرامى حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ عليہانے ولادت پائي _ (1) آپ كى والدہ ماجدہ جناب خديجہ بنت خويلد تھيں_ جناب خديجہ قريش كے ايك شريف و ...

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
اس کرہ ارض خداوندی کی تاریخ میں ہزروں نامور اشخاص کے نام وحالات ملتے ہیں جو اپنی اپنی بجاکر خالی ہاتھوں خاک میں مل گئے ۔عالم فانی میں جہاں وحشی ،درندہ صفت ،خونخوار اور سفاک لوگوں نے اپنے کردار سے لقب اشر ف المخلوقات کو شرمندہ کیا وہاں سینکڑوں ایسی ...

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات

صلح امام حسن (ع) کیوں؟ صلح کے ثمرات
صلح کے دلائل؛ امام حسن علیہ السلام کی صلح نہایت مفید اور پرثمر تھی اور ہم جانتے ہیں کہ جس مصالحت سے اہداف حاصل ہوجائیں وہ مصالحت اس جنگ سے بہتر ہے جس سے مقاصد کا حصول پردہ ابہام میں ہو یا پھر اس سے نقصان کے سوا کچھ بھی نہ مل رہا ہو؛ چنانچہ امام حسن علیہ ...

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں

حضرت بلال نبي اکرم (ص) اور اميرالمومنين (ع) کي نظر ميں
حضرت بلال حبشي کي معارف الہي کے متعلق شناخت اور شائستگي ايسي تھي کہ نبي اکرم صلي اللہ عليہ   وآلہ وسلم نے جنت کو حضرت علي ، سلمان، عمّار اور بلال کي مشتاق جانا - (8) اور اذان کے وقت [ سحري کے وقت ] ان کي اذان  کو ماہ رمضان ميں کھانے پينے سے باز رہنے ...