حديث اور قرآن کے مابين ايک تيسري چيز بھي آتي ہے اس سے بھي واقفيت ہو جاني چاہيے- اگر چہ اس ميں اور حديث ميں کوئي بڑا فرق نہيں ہے، ليکن ايک حد تک فرق ضرور ہے وہ چيز ہے حديث قدسي- حديث قدسي کے معني رسول اللہ صلي اللہ عليہ و سلم کي بيان کردہ وہ حديث جس کے ...
اسلامى روايات وتواريخ ميں جنسى انحراف كے ساتھ ساتھ قوم لوط (ع) كے برے اور شرمناك اعمال اور گھٹيا كردار بھى بيان ہواہے _
كہا گيا ہے كہ ان كى مجالس اور بيٹھكيں طرح طرح كے منكرات اور برے اعمال سے آلودہ تھيں وہ آپس ميں ركيك جملوں، فحش كلامى اور پھبتيوں كا ...
ہر معاشرہ کى زندگى اور ھر قوم کے تکامل ميں اخلاق شرط اساسي ہے ۔ انسانى پيدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقيات کي بھى تخليق ھوئى ہے ۔ اخلاقيات کي عمرانسانى عمر کے برابر ہے ۔دنيا کا کوئى عقلمند ايسا نھيں ہے جس کو انسانى روح کى آسائش و سلامتى کے لئے اخلاقيات کے ...
قرآن مجید ایک مختصر اور سادہ ترین جملہ میں بھت ھی دلچسپ انداز سے غیبت کی حقیقت کو بیان کرتا ھے
” ایحب احدکم ان یاکل لحم اخیہ میتا “
”کیا تم میں سے کوئی اس بات کو پسند کرے گا کہ
اپنے مرے ھوئے بھائی کا گوشت کھائے “
مذھبی رھنماؤں نے جس طرح شرک و ...
نظام اجتماعی کے لئے بنائے گئے قوانین اسی وقت کامل، ترقی پسندا ور فائدہ مند ثابت ھو سکتے ھیں جب انسانی فطرت کے مطابق ھوں اور بشری ضرورتوں کو مکمل طور پر پورا کرتے ھوں۔قوانین بناتے وقت واضع قانون کے سامنے معاشرے کے تمام حالات ھوں ۔ اگر یہ صورت نھیں ھے ...
اسلام ان تمام چيزوں کو اہميت نہيں ديتا ہے۔ اسلام خواتين کے کام اور ملازمت کرنے کا موافق ہے بلکہ اُن کي فعاليت و ملازمت کو اُن حد تک کہ اُن کي بنيادي اور سب سے اہم ترين ذمے داري يعني تربيت اولاد اور خاندان کي حفاظت سے متصادم نہ ہو شايد لازم و ضروري بھي ...
حيوان کى سارى زندگى کھانے ، سونے ، خواہشات نفسکى تکميل اور اولاد پيداکرنے سے عبارت ہے حيوان کى عقل اور آگاہى کامل نہيں ہوتى وہ اچھائي اور برائي ميں تميز نہيں کرسکتا اس ليے اس پر کوئي فرض اورذمہ دارى نہيں ہے اس کے ليے کوئي حساب و کتاب اور ثواب و عذاب ...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون اور فروع دین میں سے ہیں ۔قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے فریضہ کے بارے میں کافی تاکید کی ہے ۔ صرف اسلام ہی نہیں بلکہ دوسر ے ادیان آسمانی نے بھی اپنے تربیتی احکام کو جاری کرنے کے لئے ان ...
اندھيري رات ہے، بس کا سفر ہے- ميں نو دس سال کا لڑکا، ڈرائيور کے ساتھ کي نشست پر اپنے نانا کے پہلو ميں بيٹھا ہوں- ايک آہني جنگلے کے پيچھے تختے پر سفيد چادر سے ڈھکا ہوا کوئي وجود ہے، ميں آنکھيں مَل مَل کر ديکھتا ہوں- يہ ميري ماں کي ميّت ہے- سامنے ميرے والد ...
مغرب نے صرف اور صرف معاشي ترقي پر دھيان ديا اور اپني نوجوان نسل اور معاشرے کو معاشرتي اور اخلاقي لحاظ سے پوري طرح سے تباہ و برباد کرکے رکھ ديا - مغربي معاشرہ تمام اخلاقي اقدار اور انساني سعادت مندي کے آثارکھو چکا ہے- ماديت کے بت نے ان کي آنکھوں پر ...
مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟مسعدہ بن صدقہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے اور آپ کے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا۔ آپ نے فرمایا:کیا میں تمہیں یہ خبر نہ دوں کہ مومن کو مومن کیوں کہا گیا ہے؟ اسے ...
ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظم (ص) نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔حضور اکرم (ص) کے اعلی مقاصد کو ایک جملہ میں نہیں سمویا جا سکتا تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان ...
حضور نبى اكرم (ص) خدا كے مخلص بندے تھے حق تعالى كى بندگى كى رعايت ہر حال ميں كرتے تھے ۔ امام محمد باقر (ع) سے روايت ہے : '' رسول خدا (ص) غلاموں كى طرح كھانا كھاتے تھے غلاموں كى طرح زمين پر بيٹھتے اور زمين ہى پر سوتے تھے''۔ (1)امير المؤمنين (ع) فرماتے ہيں : رسول ...
یقیناحدیث ثقلین (جو کہ فریقین کے درمیان مورد ارفاق ھے) نے واضح بیان کے ساتھ یہ بات روشن کردیا ھے کہ نبی گرامی نے اپنی رحلت کے بعد امت اسلامی کو بے سر پرست نھیں چھوڑا اور اسلام و مسلمین کو اپنے حال پر نھیں چھوڑا ھے بلکہ قرآن وعترت کے مقام ومنزلت کو بیان ...