اردو
Monday 22nd of July 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

روزی کی تقسیم کے فرق میں پوشیدہ حکمت

روزی کی تقسیم کے فرق میں پوشیدہ حکمت
روزي کي تقسيم کے فرق ميں پوشيدہ حکمتروزی کی تقسیم کے فرق میں پوشیدہ حکمت اس بات ميں کوئي شک نہيں ہے کہ خدا تعالي نے رزق اور روزي کو انسانوں کے درميان تقسيم کيا ہوا ہے خواہ انسانوں ميں سے کوئي خدا کا شکرگزار ہو يا نہ ہو ، ان سب کو خدا روزي دے رہا ہے - يہ ...

تابعين اور سجدہ

تابعين اور سجدہ
جناب على ابن عبداللہ ابن عباس نے '' رزين '' كو خط ميں لكھا'' ابعث اليّ بلوح من أحجار المروة عليہ اسجُد'' كہ مروہ كے پتھروں ميں سے ايك صاف سا پتھر ميرے ليے بھيجنا تا كہ ميںاس پر سجدہ كرسكوں'' (5) 6- كتاب فتح البارى ( شرح صحيح بخاري) ميں نقل ہوا ہے كہ '' كان عمر ...

سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟

سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟   مسلمان معاشروں  میں  مسیحی،یھودی اور ھندو تھذیب و افکار کا یہ اثر ھوا کہ دیگر اسلامی معارف کی طرح تقویٰ کوبھی بالکل بے روح اور بے کیف کر دیا گیا ھے۔ تقویٰ کوغاروں  ،تھہ خانوں  اور گوشئہ عافیت کی بے روح عبادتوں  سے ...

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون اور فروع دین میں سے ہیں ۔قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے فریضہ کے بارے میں کافی تاکید کی ہے ۔ صرف اسلام ہی نہیں بلکہ دوسر ے ادیان آسمانی نے بھی اپنے تربیتی احکام کو جاری کرنے کے لئے ان ...

کیا ائمه کی قبروں پر اس حالت میں نماز پڑھنا صحیح ھے که نماز پڑھنے والے اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو؟

کیا ائمه کی قبروں پر اس حالت میں نماز پڑھنا صحیح ھے که نماز پڑھنے والے اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو؟

سوره کھف کی آیت نمبر ۳۳ میں ارشاد ھوتا ھے که:"قبروں کو مسجد قرارنه دینا۔" اس بنا پر کیا یه کھا جاسکتا ھے که ائمه کی قبروں کے پاس اگر نماز گزار اور قبله کے درمیان قبر واقع ھو تو نماز پڑھنے میں اشکال ھے؟

ماں کے بغير زندگي

ماں کے بغير زندگي
اندھيري رات ہے، بس کا سفر ہے- ميں نو دس سال کا لڑکا، ڈرائيور کے ساتھ کي نشست پر اپنے نانا کے پہلو ميں بيٹھا ہوں- ايک آہني جنگلے کے پيچھے تختے پر سفيد چادر سے ڈھکا ہوا کوئي وجود ہے، ميں آنکھيں مَل مَل کر ديکھتا ہوں- يہ ميري ماں کي ميّت ہے- سامنے ميرے والد ...

۔خود شناسی

۔خود شناسی
(۱)۔خود شناسی روزمرّہ زندگی کی گرفتاریاں  انسان کو اجازت نھیں  دیتی تھیں  کہ وہ اپنے اندر جھانک کر دیکھے اور اپنے آپ کو پھچاننے کی کوشش کرے ۔اب اسے روزہ کے ذریعے اپنے روٹین سے نکالا گیا ھے تا کہ اپنے آپ کو پانے کی کوشش کرے، اپنے اندر جھانک کر دیکھے ...

جو شاخ نازک پر آشيانہ بنے گا ناپائدار ہو گا

جو شاخ نازک پر آشيانہ بنے گا ناپائدار ہو گا
مغرب نے صرف اور صرف معاشي ترقي پر دھيان ديا اور اپني نوجوان نسل اور معاشرے کو معاشرتي اور اخلاقي لحاظ  سے پوري طرح سے تباہ و برباد کرکے رکھ ديا - مغربي معاشرہ تمام اخلاقي اقدار اور انساني سعادت مندي کے آثارکھو چکا ہے- ماديت کے بت نے ان کي آنکھوں پر ...

عورت کی حیثیت

عورت کی حیثیت
و من آياتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا اليھاوجعل بينکم مودۃورحمۃ(روم21) اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے درميان محبت اوررحمت کا جذبہ بھى قراردياہے ...

مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟

مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟
مومن کون‘ مہاجر کون اور مسلم کون ہے؟مسعدہ بن صدقہ نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے اور آپ کے اپنے آبائے طاہرین کی سند سے حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا۔ آپ نے فرمایا:کیا میں تمہیں یہ خبر نہ دوں کہ مومن کو مومن کیوں کہا گیا ہے؟ اسے ...

اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت کربلا محور انسانیت سالانہ سات روزہ ورکشاپ

اصغریہ آرگنائزیشن کے تحت کربلا محور انسانیت سالانہ سات روزہ ورکشاپ
صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے کربلا محورانسانیت سالانہ 7 روزہ تربیتی ورکشاپ 23سے 29 جولائی کو بھٹ شاھ میں جاری ...

شادي سے پہلے سوچ بچار

شادي سے پہلے سوچ بچار
ايک دوسرا مسئلہ يہ ہوتا ہے کہ جوڑے کو يہ غلط فہمي ہوتي ہے کہ شادي کے بعد جوڑے ميں سے کسي ايک ميں پائي جانے والي کسي بڑي خامي کو دور کر ليں گے - مثال کے طور پر مياں بيوي ميں سے کوئي ايک شادي سے پہلے نشے کا عادي ہوتا ہے - يہ ايک بہت ہي بڑا مسئلہ ہوتا ہے ...

ذاتي اخلاق و کردار

ذاتي اخلاق و کردار
رسول اکرم (ص) کے اخلاق کو دو حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے:''ذاتي اخلاق'' اور ''حکومتي اخلاق''- پہلا اخلاق بعنوان انسان اور دوسرا بعنوان حاکم- البتہ يہ آپ (ص) کے وجود مبارک ميں موجود فضائل و کمالات کے بحر ذخار کے صرف چند قطرات ہيں- آپ امانتدار، صادق، صابر، ...

بد گمانى کے نقصانات

بد گمانى کے نقصانات
بد گمانى ايک بھت ھى خطرناک قسم کى روحاني بيمارى ھے اور بھت سى ناکاميابيوں اور ما يوسيوں کا سر چشمہ ھے- يہ ايک ايسي بيمارى ھے جو انسان کى روح کو عذاب و الم ميں مبتلا کر ديتى ھے اور اسکے برے اثرات انسانى شخصيت سے نا قابل محو ھوا کرتے ھيں -رنج و غم ھى وہ ...

چارلي ايبڈو ،جاہليت کا عکاسي

چارلي ايبڈو ،جاہليت کا عکاسي
اسلام ، امن و سلامتي کا دين ہے جو اپنے پيروکاروں کو تہذيب سکھاتا ہے - اسلام کے آنے کے بعد انساني معاشرے پر جو اثرات مرتب ہوۓ ہيں اس سے کسي طرح کا بھي انکار ممکن نہيں ہے - بدقسمتي کي بات يہ ہے کہ انساني تاريخ کے ہر دور ميں شيطاني طاقتوں نے انسان کو گمراہ ...

روزہ کا ظاھر وباطن

روزہ کا ظاھر وباطن
روزہ کا ظاھر وباطن   انسان جسم اور روح سے مرکّب ھے،جسم روح کی فعّالیت کا وسیلہ اور روح جسم کی حیات ھے۔اگر جسم سے روح نکل جائے تو جسم مردہ اور بے حرکت ھو جاتا ھے ، اور دوسری طرف روح کی فعّالیت کا سلسلہ متوقّف ھو جاتا ھے ۔انسان کے اعمال وعبادات بھی ...

”دعوت مطالعہ“

”دعوت مطالعہ“
قرآن کریم کا مقصد اور نصب العین نوع بشر کی ہدایت اور معنوی تکامل ہے۔ قرآن کوئی سائنسی کتاب نہیں ہے کہ جس میں فزکس، کیمسٹری، فلکیات وغیرہ سے بحث کی جائے یا سائنسی نظریات بیان کئے جائیں تاہم قرآن مجید نے بعض موارد میں اس کائنات اور اس کے اندر موجود ...

حديث''وسنتي'' کي دوسري سند

حديث''وسنتي'' کي دوسري سند
حاکم نيشاپوري نے اس حديث کو ابو ہريرہ سے مرفوع طريقہ سے ايک ايسي سند کے ساتھ جسے ہم بعد ميں پيش کريں گے يوں نقل کيا ہے: اِن قد ترکت فيکم شيئين لن تضلوا بعدھما : کتاب اللّہ و سنت و لن يفترقا حتي يردا علَّالحوض. اس متن کوحاکم نيشاپوري نے درج ذيل سلسلہ ...

گھر کى آمدنى اور خرچ

گھر کى آمدنى اور خرچ
کسى گھر کے انتظامى امور ميں سے اہم ترين اس کا معاشى پہلو ہے اور گھر کى آمدن اور خرچ کا حساب ہے اور با سمجھ خاندان آمد و خرچ کے حساب کو پيش نظر رکھتے ہيں اور آمدنى کے مطابق خرچ کرتے ہيں ہر خاندان کو جاننا چاہيے کہ پيسہ کس راستے پر خرچ کرے سمجھدار خاندان ...

بداخلاقى كا انجام

بداخلاقى كا انجام
بداخلاقى كا انجام بہت برا ہوتا ہے نمونے كے طور پر ملاحظہ فرمائيں :الف_ انسان كو خدا كے قرب سے دور كرديتى ہے _جيسا كہ امام محمد باقر عليه السلام كا ارشاد ہے:''عُبُوس الوجہ: وسوئُ البشر مكسَبَة لّلمقت وبعد من اللہ ''_ 1''تُرش روئي اور بدخلقى خدا كى ناراضگى ...