حديث ثقلين ايک بے حد مشہور حديث ہے جسے محدثين نے اپني کتابوں ميں ان دو طريقوں سے نقل کيا ہے :
الف:''کتاب اللّہ و عترت اہل بيت''
ب:''کتاب اللّہ و سنت''
اب ديکھنا يہ ہے کہ ان دو ميں سے کونسي حديث صحيح ہے ؟
جواب: پيغمبر اسلام (ص) سے جو حديث صحيح اور معتبر ...
چونکہ رسول اسلام نے عترت کو قرآن کاہم پلہ قرار ديا ہے اور دونوں کو امت کے درميان حجت خدا قرار ديا ہے لہٰذا اس سے دو نتيجے نکلتے ہيں:
1- قرآن کي طرح عترت رسول (ص) کا کلام بھي حجت ہے اور تمام ديني امور خواہ وہ عقيدے سے متعلق ہوں يا فقہ سے متعلق ان سب ميں ...
زندگی کے روشن و تاریک پھلو انسان کی زندگی راحت و تکلیف سے عبارت ھے ۔ ان میں سے ھر ایک انسان کی کوتاہ و محدود زندگی پر سایہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم کے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسی تلخ حقیقت کے مطابق انسان راحت و الم کے درمیان اپنی پوری زندگی ...
فرزند! سخاوت اختیار کرو کہ اس کا انجام دنیا اور آخرت دونوں میں بہتر ہے۔ سخی ہر مقام پر با عزت ہوتا ہے۔ بخیل دنیا و آخرت دونوں میں ذلیل رہتا ہے۔
٭ سخاوت کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ حاتم طائی جہنم میں رہ کر بھی آگ کی شدت سے محفوظ ہے جیسا کہ مرسل اعظم ...
ھر معاشرہ کی زندگی اور ھر قوم کے تکامل میں اخلاق شرط اساسی ھے ۔ انسانی پیدائش کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کی بھی تخلیق ھوئی ھے ۔ اخلاقیات کی عمرانسانی عمر کے برابر ھے ۔دنیا کا کوئی عقلمند ایسا نھیں ھے جس کو انسانی روح کی آسائش و سلامتی کے لئے اخلاقیات کے ...
قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے :ابو العلاء معرّی (جس پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے) کہتا ہے: اس بات پر سبھی لو گ متفق ہیں ...
اسلامی قوانین چاھے جتنے بھی روشن و واضح ھوں پھر بھی ان کی توضیح و تفسیر ضروری ھے بالکل یوں ھی جیسے آج ملکوں کے قوانین چاھے جس قدر روز مرہ کی زبان میں تنظیم کئے جائیں پھر بھی ان کی وضاحت کے لئے زبر دست قسم کے ماھروں کی ضرورت ھوتی ھے جو ان کے اھم پھلوؤں ...
کسى گھر کے انتظامى امور ميں سے اہم ترين اس کا معاشى پہلو ہے اور گھر کى آمدن اور خرچ کا حساب ہے اور با سمجھ خاندان آمد و خرچ کے حساب کو پيش نظر رکھتے ہيں اور آمدنى کے مطابق خرچ کرتے ہيں ہر خاندان کو جاننا چاہيے کہ پيسہ کس راستے پر خرچ کرے سمجھدار خاندان ...
قرآن مشعل نور اور کتاب ہدايت ہے اس کا نورہرجگہ اپني شعاعوں کو پھيلا سکتا ہے البتہ اس کا مطلب يہ نہيں ہے کہ ہم اس قرآن کے ذريعے ہوائي جہاز کي ساخت،کسي بيماري کو کشف کرنا يا ميزائيل اور راکٹ کے بنانے کے چکرميں لگ جائيں اس لئئے کہ قرآن کوئي ہوائي جہاز يا ...
کيا توبہ کے ليۓ شرائط ہيں ؟کیا توبہ کے لیۓ شرائط ہیں ؟اب يہ بھي ممکن ہے کہ يہ سوال آپ کے ذہن ميں آۓ کہ اگر توبہ کي کوئي بھي شرط نہيں ہے تو کيسے قرآن ميں توبہ کي شرائط کے متعلق آيات موجود ہيں - مثال کے طور پر سورہ نساء کي آيت نمبر 17 اور 18 ميں خدا تعالي کي ...
خواتین کے بارے میں اسلام نے جو احکامات دیے ہیں انہیں سمجھنے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ ہماری یہ کوشش ہوگی کہ ہم اپنے اس مضمون میں ان غلط فہمیوں کا ازالہ کر سکیں اور ان سوالوں کا جواب دے سکیں جو ان غلط فہمیوں کا باعث بنے۔ سب سے پہلے ہمیں اس ...
میں نماز کا عاشق هوں لیکن یه نهیں جانتا هوں که اسے کسی طرح٬ پڑھوں٬ میں رساله عملیه اور استفتاآت میں مندرجه ذیل مطالب پڑھ کر پریشان هوا هوں میری مدد کیجئے٬ ضمناً میں حضرت آیت الله صانعی کی تقلید کرتا هوں ـ1ـ استفتاآت کے حصه میں ایک شخص نے سوال کیا تھا ...
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر میں اہلِ سنت والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...
اللہ تعالي نے فرشتوں سے چاہا کہ وہ آدم عليہ السلام کو سجدہ کريں ، سب نے حضرت آدم عليہ السلام کو سجدہ کيا سواۓ ابليس کے -وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلاَئِكَةِ اسْجُدُواْ لآدَمَ فَسَجَدُواْ إِلاَّ إِبْلِيسَ أَبَى وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ ...
ومن آياتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا اليھاوجعل بينکم مودۃورحمۃ(روم21) اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے درميان محبت اوررحمت کا جذبہ بھى قراردياہے ۔ آيت ...
اسلامي ممالک ميں سيٹلائٹ ٹي وي چينلوں کا رواج ان کے اسلامي اعتقادات سے ہٹ کر غير مناسب پروگراموں کي وجہ سے اسلامي معاشرے کے ليۓ ايک نہايت ہي برا پيغام ہے اور اگر اس حساس موضوع پر بروقت توجہ نہ دي گئي تو مستقبل ميں اس کے بہت ہي بھيانک نتائج برآمد ...
غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔ جو لوگ غیبت کے عادی ھو گئے ھیں انھوں نے اپنی فکری موز ونیت و نظم اخلاقی کو کھو دیا ھے، یہ لوگ عیوب کو اور رازوں کو ظاھر کر کے لوگوں کے دلوں کو زخمی کرتے ھیں ...
الله اور دين کى طرف توجہ انسان کى فطرت ميں داخل ہے اس کا سرچشمہ انسان کى اپنى سرشت ہے
الله تعالى قرآن حکيم ميں فرماتا ہے : فاقکم وجہک للدّين حنيفا فطرة الله التى فطر النّاس عليہا
اپنا رخ دين مستقيم کا طرف کرلو وہى دين کو جو فطرت الہى کا حامل ہے اور ...
امیرالمومنین(ع) سے پوچھا گیا کہ مولا یہ نئی نئی حدیثوں اور لوگوں کے پاس موجود حدیثوں میں اتنا واضح اختلاف کیسے ہوا؟آپ نے فرمایا، لوگوں کے پاس حق بھی ہے اور باطل بھی، صدق بھی ہے اور کذب بھی، ناسخ بھی ہے اور منسوخ بھی ہے، عام بھی ہے اور خاص بھی، محکم بھی ...