اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

لبنانی شہريوں نے رسالت نبوی كی عالمی تبليغ كی ضرورت پر زور ديا ہے

لبنانی شہريوں نے رسالت نبوی كی عالمی تبليغ كی ضرورت پر زور ديا ہے

فن وثقافت گروپ: لبنان كے علاقے "اقليم خروب" میں ۲۷ فروری كو عيد ميلاد النبی(ص) كے جشن میں شريك لبنانی شہريوں نے دنيا میں رسالت نبوی كی تبليغ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان كے علاقے اقليم خروب كے شہر "شحيم" میں اس ملك كی جماعت اسلامی كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں تقرير كرتے ہوئے اس جماعت كے عہديدار نے نبی اكرم(ص) كی ولادت كے دينی اور معنوی پہلووں كی وضاحت كی ہے۔

لبنان كی جماعت اسلامی كے سيكرٹری جنرل كے مشير نے عيد ميلاد النبی(ص) كے جشن سے اپنے خطاب كے دوران پيغمبر اكرم(ص) كی صدقت، وعدہ كی وفا، محتاج اور كمزور لوگوں كی امداد جيسی اخلاقی خصوصيات كی وضاحت كی ہے۔

محمد عمار نے مزيد كہا كہ اس وقت ہمیں ايك آگاہ اور فعال انسان كے عنوان سے دنيا والوں كو رسول گرامی اسلام(ص) كی زندگی سے آگاہ كرنے كی ضرورت ہے۔

545374

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment