اردن كے شہر \"اربد\" كی \"يرموك\" يونيورسٹی كی فيكلٹی آف اسلامی ريسرچ اور شريعت كی كوششوں سے ۳۰ مارچ كو اس يونيورسٹی میں \"اسلامی مقدس مقامات،عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
يرموك يونيورسٹی كی فيكلٹی آف اسلامی ريسرچ اور شريعت كے اساتذہ \"احمد ضياء الدين بنی ياسين\"، \"عايش لبابنہ\" اور \"علی جبران\" نے اس سيمينار میں شركت كی ہے۔
احمد ضياء الدين بنی ياسين نے اس سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے قدس كے اسلامی مقدس مقامات كی حفاظت كے تربيتی اور عقيدتی پہلووں اور مسلمانوں كے نزديك پہلے قبلہ كے عنوان سے مسجد الاقصی كی اہميت كی وضاحت كی ہے۔
source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=119855