اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ساتھ مقابلے كا جائزہ

بين الاقوامی گروپ : قاہرہ میں منعقد ہونے والے اسلامی ممالك كے بارہویں سربراہی اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ساتھ مقابلے کے لیے مختلف روشوں كا جائزہ ليا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے روزنامہ "المصريون" ، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی ممالك كا بارہواں سربراہی اجلاس ٦ اور ۷ فروری كو مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں منعقد كيا جائے گا جس میں اسلامی تعاون تنظيم كے ۵۷ ركن ممالك كے سربراہان شركت كریں گے ۔

واضح رہے كہ اس اجلاس كے دوران امت اسلامیہ كو درپيش چيلنجز بالخصوص قدس شريف میں اسرائيلی بستيوں كی تعمير ، اسلامی تعاون تنظيم كے بعض ركن ممالك میں جاری بحران سے مربوط سياسی مسائل اور دينی مقدسات كی توہين كے ساتھ مقابلے جيسے موضوعات كو زير بحث لايا جائے گا ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment