اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی: امارات کے علاقے ام القیوین میں عنقریب ایک نئی مسجد کا افتتاح ہو رہا ہے جس میں ایک ہی وقت میں دو ہزار نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد زیر تعمیر ہے جس میں دو ہزار نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہو گی۔

قابل ذکر ہے کہ الشیخ احمدبن راشد المعلا نامی مسجد کی تعمیر کا کام تقریبا ۱۵مہینے سے جاری ہے۔

ام القیوین کے محکمہ اسلامی اوقاف کے انچارج محمد ابراہیم حمید نے اس مسجد کی تعمیر کے کام کو اپنے ذمہ لیا ہے تاکہ نمازی اس مکان سے استفادہ کرسکیں اور ام القیوین کی اعلی کونسل کے رکن شیخ احمد بن راشد المعلا اس مسجد کےاخراجات ادا کر رہے ہیں۔

یہ نئی مسجد تیس سالہ قدیمی جامع مسجد کے قائم مقام ہے اور اس میں دو ہزار نمازیوں کے نماز پڑھنے کی گنجائش ہے اسی وجہ سے اس مسجد کی تعمیر کے کام کو تیزی سے انجام دیا جا رہا ہے۔

اس مسجد کی اندرونی اور بیرونی شکل کو اسلامی معماری کے تحت بنایا جا رہا ہے جس میں خواتین کے لیے الگ ہال بنایا گیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment