وہابی مفتی اپنے تكفيری فتووں كے ذريعے بے گناہ ہزاروں مسلمانوں كے خون بہانے كا باعث ہیں۔
علی السرای نے ۲۶ اپريل كو میڈيا سے بات چيت كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس منصوبے میں جرمن حكام سے مطالبہ كيا گيا ہے كہ وہ وہابی تكفيری علماء كو بليك لسٹ میں قرار دیں اور كفریہ فتوے لگانے كی وجہ سے انہیں سزا دیں۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اب وہ وقت آ گيا ہے كہ دہشت گردی اور سياسی اور دينی مقاصد كی خاطر لوگوں كو دوسروں كو قتل كرنے كا شوق دلانے والے افراد كے مقابلے كے لئے ايك مشتركہ عالمی پلیٹ فارم تشكيل دیں۔
علی السرای نے كہا كہ اس تجويزی منصوبے كو عملی جامہ پہنانے كے لئے بہت زيادہ مواقع موجود ہیں كيونكہ وہابی مفتی اپنے تكفيری فتووں كے ذريعے بے گناہ ہزاروں مسلمانوں كے خون بہانے كا باعث ہیں۔
source : http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=122842