متنازعہ مجسمہ غیظ و غضب کا باعث
اس مجسمے نے مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں و اسرائیلیوں کو یکسان طور پر غضبناک کردیا ہے۔اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ جنوری میں معاصر فنون کی نمائشگاہ "ارکو" کی انتیسویں نمائش میڈرڈ میں منعقد ہوئی جس میں ایک مجسمہ رکھا گیا تھا جو تمام آسمانی ادیان کی طرف سے توہین سمجھا گیا۔
اس مجسمے میں ایک مسلمان کو سجدے کی حالت میں دکھایا گیا جس کی پشت پر دعا کرتا ہوا عیسائی ہوا دکھایا گیا ہے جبکہ عیسائیوں کے کندھوں پر ایک یہودی کھڑا کیا گیا جو تورات پڑھ رہا ہے!! اس مجسمے کے ساتھ ہی سات شاخوں والا ایک یہودی شمعدان ایک اسرائیلی ساخت کی بندوق "یوزی" کے نالے سے برآمد ہوا نظر آرہا ہے۔
یاد رهی که سات شاخون والا یهودی شمعدان بدنام زمانه صهیونی جاسوسی اداری کی رسمی علامت کا بهی حصه هی.
source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=190997