اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں

ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔

ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔
یہ بات انہوں نے جی ٹوینٹی کے اجلاس کے موقعے پر ٹورنٹو میں میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کا کہنا تھا اکتیس مئی کو غزہ کیلئے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز پر حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی ترک فضائی حدود میں آمد پر مکمل پابندی لگائی گئی ہے۔


source : http://abna.ir/data.asp?lang=6&Id=193642
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment