اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

قرآن مجيد كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی

سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے قرآن سوزی كے واقعہ كو انتہائی خطرناك قرار ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی نے امريكہ كے پوپ كی جانب سے قرآن سوزی ڈے منعقد كرنے كی شديد مذمت كی ہے۔

بيان میں كہا گيا ہے كہ قرآن مجيد دنيا بھر كے لئے اور اس كی سعادت بھی اسی میں ہے۔

انہوں نے مزيد كہا كہ اس وقت دنيا بھر كے مسلمان اس مقدس كتاب پر عمل پيرا ہیں۔

آيت اللہ صافی نے كہا كہ اس مقدس كتاب كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=652034
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment