بین الاقوامی: انڈیا میں مدینہ کے نام سے شیشے کی ساخت کی مسجد بنائی گئی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس مسجد کا نام مدینہ رکھا گیا ہے جبکہ اس کی ساخت میں شیشہ استعمال ہوا ہے۔
یہ مسجد 120 فٹ اونچی اور 61 فٹ چوڑی ہے اور یہ مسجد انڈیا کے "لاہا" نامی علاقے میں تعمیر کی گئی ہے۔
چار منزلوں پر مشتمل اس مسجد میں یتیم خانہ ، لائبریری اور ایک اسلامی انسٹی ٹیوٹ بھی ہے۔ یاد رہے کہ اس مسجد کی تعمیر میں 18 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔

source : http://shabestan.net