اردو
Wednesday 28th of August 2024
0
نفر 0

امامین عسکریین(ع) کا دفاع کرتے ہوئے ایک اور شیعہ کمانڈر شہید

امامین عسکریین(ع) کا دفاع کرتے ہوئے ایک اور شیعہ کمانڈر شہید

کی رپورٹ کے مطابق مھدی نوروزی جو کہ امامین عسکریین(ع) کے حرم کا دفاع کرنے والے مجاھدوں میں سے تھے دو رات قبل سامرا میں شھید ھو گیے۔ اس سے پہلے یہ جاں برکف مجاھد حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے دفاع کی خاطر شام میں تکفیریوں سے لڑتے رھے۔شھید مھدے نوروزی جنہیں ھمرزم مجاھدوں کی طرف سے سامرا کے شیر کا لقب دیا گیا تھا۔دشمن کے علاقے مٰیں ریکی کے دوران گولی لگنے سے شھید ھوے۔اللہ تعالی انہیں شھدا کربلا کے ساتھ محشور کرے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ حضرت ...
اسلامی تعليماتی كورس میں عيسائی علماء كی شركت
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امامین عسکریین(ع) کا دفاع کرتے ہوئے ایک اور شیعہ ...
تکفیری فکر کی بیخ کنی کے لیے علمی، منطقی اور ہمہ ...
چلی میں صہیونیوں نے شیعہ مرکز پر حملہ کردیا
سعودی عرب میں توہين آميز فلم مكمل طور پر بلاك
فرانس كے مسلمان پوری دنيا میں قرآن كريم تقسيم ...
انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا ...
گذشتہ سال سپين میں اسلام قبول كرنے كی رحجان میں ...

 
user comment