اردو
Wednesday 28th of August 2024
0
نفر 0

سعودی عرب میں توہين آميز فلم مكمل طور پر بلاك

بين الاقوامی گروپ : گوگل سے وابستہ يوٹيوب نامی ويب سائیٹ نے اعلان كيا : سعودی عرب میں رسول اسلام ﴿ص﴾ كے خلاف تيار كی گئی گستاخانہ فلم مكمل طور پر بلاك كر دی گئی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی بادشاہ "عبداللہ بن عبد العزيز" كی جانب سے متنازعہ فلم تك رسائی كے تمام لينكس اور ويب سائیٹوں پر پابندی كے حكم كے بعد گوگل سے وابستہ يوٹيوب نامی ويب سائیٹ نے اعلان كيا : سعودی عرب كا نام بھی ان ممالك كی فہرست میں شامل كيا گيا ہے جہاں توہين آميز فلم كی نمائش پر پابندی عائد ہے ۔

واضح رہے كہ يوٹيوب نے یہ فيصلہ سعودی عرب كی اس دھكمی كے بعد كيا ہے جس میں كہا گيا كہ اگر گوگل كمپنی نے فلم سے مربوط تمام لينكس اور سائیٹو كو بلاك نہیں كيا تو ملك بھر میں يوٹيوب پر پابندی عائد كر دی جائے گی۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

بحرین میں آل خلیفہ- آل سعود کی درندگی؛ حضرت ...
اسلامی تعليماتی كورس میں عيسائی علماء كی شركت
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امامین عسکریین(ع) کا دفاع کرتے ہوئے ایک اور شیعہ ...
تکفیری فکر کی بیخ کنی کے لیے علمی، منطقی اور ہمہ ...
چلی میں صہیونیوں نے شیعہ مرکز پر حملہ کردیا
سعودی عرب میں توہين آميز فلم مكمل طور پر بلاك
فرانس كے مسلمان پوری دنيا میں قرآن كريم تقسيم ...
انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا ...
گذشتہ سال سپين میں اسلام قبول كرنے كی رحجان میں ...

 
user comment