اردو
Saturday 24th of August 2024
0
نفر 0

سعودی عرب میں امریکی دھشتگرد کو سترہ سال قید کی سزا

سعودی عرب میں امریکی دھشتگرد کو سترہ سال قید کی سزا

سعودی عرب کی عدلیہ نے دہشتگردانہ کاروائيوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک امریکی دہشتگرد کو سترہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ٹائم جریدے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ایک امریکی سمیت تیئس افراد کو دہشتگردگروہ تشکیل دینے اور علاقے کی تیل پائپ لائن کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنانے کے الزام میں دو سے لے کرستائیس سال تک قید کی سزا سنائي ہے۔ سعودی عرب کی کرمنل کورٹ، اس سے قبل گیارہ سعودی شہریوں سمیت اٹھارہ افراد کو دہشتگردی کی حمایت کے الزام میں قید کی سزا دےچکی ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی عرب خود ، عراق، شام ، لبنان، یمن اور لیبیا میں دہشتگردوں اور فرقہ پرستوں کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کرکے دہشتگردی اور فرقہ پرستی کوفروغ دینے کا سب سے بڑا عامل ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...
جناب خدیجہ(س) کے یوم وفات پر علامہ ناصر عباس جعفری ...
داعش کا سرغنہ البغدادی موصل چھوڑ کر نکل گیا
صیہونی فوجيوں كا مسجد الاقصی كے نمازيوں پر حملہ
برطانوی اسكولوں میں اسلامی تاريخ كے اسباق كو ...
سعودی عرب میں امریکی دھشتگرد کو سترہ سال قید کی ...
علامہ سید ساجد علی نقوی: پروفیسر خادم حسین لغاری ...
شام، دہشتگردوں کے ہاتھوں خواتین کی خرید و فروخت

 
user comment