اردو
Saturday 24th of August 2024
0
نفر 0

صیہونی فوجيوں كا مسجد الاقصی كے نمازيوں پر حملہ

بين الاقوامی گروپ : ۲۲فروری كو صیہونی فوجيوں نے فلسطينی قيديوں كے ساتھ اظہار يكجہتی كے لیے جمع ہونے والے مسجد الاقصی كے نمازيوں پر حملہ كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ«fr.CPI»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ گزشتہ روز صیہونی فوجيوں کی جانب سے مسجد الاقصی میں جمع ہونے والے نمازيوں پر کریک ڈاؤن كے نتيجے میں ۱۰ فلسطينی زخمی اور متعدد افراد گرفتار ہوئے ہیں ۔

صیہونی فوجيوں نے نمازيوں پر آنسو گيس فائر كی اور قيديوں كی حمايت كے لیے جمع ہونے والے مطاہرين كو وحشيانہ تشدد كا نشانہ بنايا ہے ۔

جمعرات ۲۱ فروری كو فلسطين كے وزير اوقاف "اسماعيل رضوان" نے مسجد الاقصی پر غاصب فوجيوں کےبڑھتے ہوئے حملوں پر خبردار كيا ہےاور اسلامی ورثے كی یہودی سازی كی اسرائيلی كوششوں كو تنقيد كا نشانہ بنايا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراكش كی جانب سے اسلام ہراسی كا مقابلہ كرنے كا ...
اسلامك يونيورسٹی ملائشياء؛ اسلامی خطی نسخوں كے ...
پاكستان كی ميزبانی میں بين الاقوامی اسلامی ...
جناب خدیجہ(س) کے یوم وفات پر علامہ ناصر عباس جعفری ...
داعش کا سرغنہ البغدادی موصل چھوڑ کر نکل گیا
صیہونی فوجيوں كا مسجد الاقصی كے نمازيوں پر حملہ
برطانوی اسكولوں میں اسلامی تاريخ كے اسباق كو ...
سعودی عرب میں امریکی دھشتگرد کو سترہ سال قید کی ...
علامہ سید ساجد علی نقوی: پروفیسر خادم حسین لغاری ...
شام، دہشتگردوں کے ہاتھوں خواتین کی خرید و فروخت

 
user comment