اردو
Thursday 18th of July 2024
0
نفر 0

امام باقر(ع) کي عمومي مرجعيت

 

اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔ اہلسنت کے بزرگ عالم، ذہبي، آپ (ع) کے بارے ميں کہتے ہيں:

’’وہ ان لوگوں ميں سے تھے جنہوں نے علم و عمل، بزرگي و عظمت اور وثاقت و متانت کو اپنے اندر جمع کر ليا تھا اور خلافت کے لئے اہل تھے۔‘‘

نيز ايک اور بزرگ عالمِ اہلسنت، ابوزہرہ، امام (ع) کي مرجعيت عمومي کے بارے ميں کہتے ہيں:

’’امام باقر(ع) امامت اور ہدايت ميں وارثِ امام سجاد (ع) تھے۔ اسي لئے، سرزمينِ اسلام کے تمام خطوں سے لوگ آپ کے حضور شرفياب ہوتے اور جو کوئي بھي مدينہ آتا وہ آپ(ع) کي خدمت ميں ضرور پہنچتا اور آپ (ع) کے علم کے سمندر سے استفادہ کرتا تھا۔‘‘

امام باقر(ع) کي فعاليت

 


source : http://www.tebyan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عزم راسخ اور سعی مستقل
نبی (ص) کی ذات محور اتحاد
امام رضاعلیہ السلام اور ولایت عہدی كامنصب
امام زمانہ سے منسوب جزیرہ برمودا ٹرائنگل
کیا عباس بن عبدالمطلب اور ان کے فرزند شیعوں کے ...
حسنین کے فضائل صحیحین کی روشنی میں
امام سجاد(ع) واقعہ کربلا ميں
امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ
جلال و جبروت حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام
امیر المومنین علی علیہ السلام کی نگاہ میں ...

 
user comment