اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

كشمير میں يوم امام حسين (ع) كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: سرينگر میں امام بارگاہ حيدریہ میں گذشتہ روز اہل البيت فاؤنڈيشن كے زير اہتمام يوم الحسين (ع) كانفرنس كا انعقاد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كشميری دار الحكومت سری نگر میں اہل البيت فاؤنڈيشن كے زير اہتمام يوم امام حسين منايا گيا جس میں علماء ، دانشوروں سميت مختلف مكتبہ ہائے فكر سے تعلق ركھنے والے افراد نے شركت كی۔

«Greater Kashmir» ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق كانفرنس كا آغاز تلاوت قرآن مجيد سے ہوا اور اس كے بعد ہندوستان كے معروف عالم دين مولانا شوكت حسين كنگ نے خطاب كيا اور عاشورہ كی اہميت پر روشنی ڈالی اور واقعہ كربلا كے مختلف پہلووں كا جائزہ ليتے ہوئے امت مسلمہ كے اتحاد پر زور ديا۔

كانفرنس خطاب كرنے والے افراد میں مولانا سيد مصطفی ، مولانا غلام رسول نوری، مولانا مقبول حسين، مولانا حكيم سجاد، مولانا شيخ غلام حسين نجفی اور مولانا كفايت حسين رضوی قابل ذكر ہیں۔ علمائے كرام نے اپنی تقارير میں امام حسين (ع) كے قيام پر روشنی ڈالی۔


source : http://iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...

 
user comment