اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

اسلام میں عبادت كے مفہوم كے موضوع پر فرانس میں خصوصی نشست كا اہتمام

 

بين الاقوامی گروپ: مسلم نوجوانوں كی تنظيم يو جے ايم كے زير اہتمام توحيد اسلامك سنٹر ليون میں \\\"اسلام میں عبادت كا مفہوم\\\" كے موضوع پر ايك خصوصی نشست منعقد ہوگی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اسلام میں عبادت كے مفہوم كے بارے میں ہونے والی اس نشست میں دسين شہر كے امام مسجد محمد مينتا خطاب كریں گے۔ اميد كی جارہی ہے كہ ليون شہر كے مسلمان اس نشست میں بڑے پيمانے پر شريك ہونگے۔

Pageshala ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں جہاں عبد ، عبادت، معبود كے بارے میں گفتگو كی جائے گی وہاں انسان كے كمال میں عبادت كی اہميت كے مختلف پہلووں كو بھی اجاگر كيا جائے گا۔

دسين شہر كے امام مسجد علاقے كے بلند پایہ علماء میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے \\\"تزكیہ نفس كی تعليم\\\" اور \\\"اللہ اور رسول اللہ سے عشق\\\" كے موضوع پر كتاب تحرير كی ہے۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...

 
user comment