اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

ممبئے میں شيعہ قبرستان كی منظوری

بيس سال كی محنت رنگ لے آئی ، ممبئے ميونسپل كارپوريشن نے شہر بھر میں سات مختلف مقامات پر شيعہ قبرستان بنانے كے لیے منظوری اور زمين الاٹ كردی ہے۔

حيدری فاونڈيشن كے ركن ذوالفقار زيدی نے اس سلسلہ میں گفتگوكرتے ہوئے بتايا كہ چار سو سال سے اہل تشيع ممبئے میں زندگی بسركررہے ہیں ليكن ابھی تك اہل تشيع كے لیے عليحدہ قبرستان نہیں تھا۔ انہوں نے كہا كہ اگرچہ اب تك خوجہ برادری ، بوہرے اور ديگر شيعہ فرقوں كے عليحدہ قبرستان تھے مگر ہندوستان كے سب سے بڑے شيعہ فرقہ اثنا عشری اس سہولت سے محروم تھے۔ انجمن شيعہ اثنا عشری كے ركن زين العابدين نے اس بارے میں مزيد تفصيلات بتاتےہوئے كہاكہ عليحدہ قبرستان كی درخواست كافی عرصہ پہلے دی گئی تھی اور تقريبا بيس سال كی تگ ودو كے بعد اہل تشيع كے قبرستان كے لیے زمين الاٹ كردی گئی ہے۔ ياد رہےكہ ممبئے میں موجود ملسمانوں میں بيس فيصد آبادی اہل تشيع سے تعلق ركھتی ہے۔


source : http://www.muslimurdunews.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں
پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال

 
user comment