اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

اردن میں قائم فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں دارالقرآن كا افتتاح

قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن میں قائم فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں قرآنی سنٹر دارالقرآن كا افتتاح ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے كويتی روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن میں قائم دو فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں قرآنی سنٹرز كا افتتاح ہو گيا ہے۔

ايك كيمپ اردن كے دارالحكومت عمان كے قريب ہے اور دوسرا "عزمی المفتی كيمپ" صوبہ اربد كے جوار میں واقع ہیں۔

اس قرآنی مراكز كو قائم كرنے والی كمیٹی كے سربراہ جناب نادر النوری نے كہا ہے كہ ان مراكز كے قيام كا مقصد فلسطينی پناہ گزينوں كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرانا ہے۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...

 
user comment