اردو
Friday 22nd of November 2024
0
نفر 0

نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم

نیویارک میں گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر اور مذہبی رواداری کے حق کے دفاع کیلئے چالیس تنظیمیں اکٹھی ہو گئیں۔

ان چالیس مذہبی اور شہری حقوق کی تنظیموں کے ارکان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ یہودی اور عیسائی بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے نائن الیون واقعے کے مقام پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر کے منصوبے پر ہونے والی مخالفتوں کے بعد مذہبی آزادی کے حق میں نیویارک نیبرز فار امیریکن ویلیوز کے نام سے اتحاد قائم کیا ہے۔مین ہٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران اتحاد کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے تنظیم کے نمائندوں کو کہنا تھا کہ وہ کسی کو نفرت کے بیج بونے اور معاشرے میں تفریق پیدا کرنے کی اجازت نہیں دینگی۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں اور مختلف شعبوں کے سرکردہ افراد سے مطالبہ کیا کہ امریکی آئین میں شہری آزادی کے دیے گئے حق کو تسلیم کیا جائے۔


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق؛ مغربی کرکوک میں داعش نے مسجد کو مسمار کر دیا
آل خلیفہ کی جیلوں میں قیدی علماء کے ساتھ قم میں ...
افغانستان کے علاقے میرزا ولنگ میں شیعوں کی ...
سید حسن نصراللہ؛ عالم عرب میں حزب اللہ کے خلاف ...
امریکہ،اسرائیل اور وہابی افکار شیعہ اور سنی میں ...
کاروان آزادی پر صہیونی حملہ
کمبوڈیا: اہل سنت کے عالم دین مدینہ منورہ میں حصول ...
بنگلادیش میں حزب اختلاف کی اپیل پر دوسرے دن بھی ...
شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment