اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

اللہ اکبر بحرین میں آل سعود کی فورسزز نے مزید مساجد شہید کیں

آل سعود اور آل خلیفہ کی بے دین فورسز نے گذشتہ دن بنی جمرہ ،سترہ سٹی،اور بلاقدیم نامی شہروں پر عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے علاوہ مسجد خضر کو شہید کردیا

ابنا: دوسری طرف ان بے دین فورسز نے عوام کو نعرہ تکبیر سے روکنے کے لئے گھروں پر آنسو گیس اور دھماکہ کی گونج پیدا کرنے والے بم پھینکے واضح رہے کہ بحرینی عوام ہر رات چھتوں پر چڑھ کر نعرے تکبیر لگاتے ہیں تاکہ اپنے احتجاج کے جاری رہنے کا اعلان ہو چودہ فروری کے جوانوں کے اعلان کے بعد دارالحکومت مناما میں سینکڑوں گاڑیوں کی ریلیاں نکلیں جس کا مقصد ان ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا جنہیں مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے آل خلیفہ حکومت نے نوکریوں سے نکال دیا ہے ادھر آل سعود اور آل خلیفہ کی وحشی فورسز نے ایک اور صحافی کو حکومت کے جرائم کے بارے میں لکھنے کی وجہ سے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا ہے جبکہ شیخ ریاض نامی عالم دین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

آل سعود اور آل خلیفہ ایسے فارمز لیکر گلی گلی گھوم رہے ہیں کہ جس پر حکومت کے حق میں زبردستی دستخط لئے جارہے ہیں اور دستخط نہ کرنے والوں کو گرفتار کیا جارہا ہے ۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...

 
user comment