اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

مسلمانوں كا احتجاج ، توہين آميز ٹشو پيپرز كی فروخت پر پابندی

بين الاقوامی گروپ : بيلجئيم میں مسلمانوں كے احتجاج كے بعد كارفور (Carrefour) نامی سپر سٹور كہ جس كی بيلجئيم اور فرانس میں كئی شاخیں ہیں ؛ نے اس توہين آميز ٹشو پيپر كی فروخت پر پابندی لگا دی ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ 7sur7، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ بيلجئيم كے مسلمانوں كے احتجاج كے بعد اس سپر سٹور نے لفظ جلالہ (اللہ ) اور پيغمبر اكرم (ص) كے نام نامی كا نقش ركھنے والے ٹشو پيپرز كی فروخت بند كر دی ہے ۔

اس اسٹور نے ٹشو پيپرز كی فروخت پر پابندی لگانے كا ہدف معاشرے میں كشيدگی كو روكنا بتايا ہے اور مزيد كہا ہے كہ ان ٹشو پيپرز كی فروخت اسٹور كی فرانس میں موجود شاخوں میں بھی روك دی گئی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...

 
user comment