اردو
Sunday 23rd of June 2024
0
نفر 0

قطر ؛ قرآن كريم میں مذكور پودوں كی تصاوير پر مشتمل نمائش

بين الاقوامی گروپ : قطر كے دار الحكومت دوحہ میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ان پودوں كی تصاوير پيش كی گئی ہیں كہ جن كا ذكر قرآن كريم يا احاديث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں آيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے قطر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ الشرق سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ نمائش ماحولياتی ٹور كے عنوان سے گزشتہ ہفتے شروع ہوئی تھی اور ۴ جون تك جاری رہے گی ۔

ان تصاوير میں قرآن كريم میں مذكور پودوں اور جڑی بوٹيوں كی تصاوير پيش كی گئی ہیں اور ان كے طبی اور میڈيكل خواص انگلش اور عربی زبان میں وضاحت كے ساتھ دئیے گئے ہیں ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ تصاوير قطر كے باغ قرآن سے لی گئی ہیں كہ جس میں ان تمام جڑی بوٹيوں اور پودوں كو جمع كيا گيا ہے كہ جو قرآن و حديث میں مذكور ہیں ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آل سعود کے گماشتوں کا العوامیہ کی شیعہ بستی پر ...
بوسنیا کی مسجد میں غیرمسلم سیاحوں کیلئے پوسٹر ...
اسلامی ہنر مسلمانوں كو قرآن كے قريب كرتا ہے: رئيس ...
امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے ...
سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس ...
لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد
فلسطین؛ مغربی کنارے میں حزب اللہ لبنان اور ...
افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب ...
معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں ...
کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے ...

 
user comment