اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

اقوام متحدہ ، كرانہ باختری میں مسجد كی بے حرمتی كی مذمت

بين الاقوامی گروپ : مشرق وسطیٰ میں صلح كی راہ ہموار كرنے كے ذمہ دار رابرٹ سری نے صیہونيوں كی جانب سے كرانہ باختری میں رام اللہ كے نزديك مسجد كی بے حرمتی كی مذمت كی ہے 

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «un» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے ۷ جون كو اقوام متحدہ كی جانب سے ايك اعلامیہ جاری كيا گيا كہ رابرٹ سری نے شدت پسند یہوديوں كے اس اقدام كو امن و امان كی صورتحال برقرار ركھنے كے حوالے سے ايك بہت بڑا خطرہ اور شر انگيز كاروائی قرار ديا ہے ۔

انہوں نے اسرائيلی حكومت سے بھی مطالبہ كيا ہے كہ اس قسم كے اقدامات كا سد باب كرے اور ايسی سرگرميوں كے بارے واضح موقف اپنانے كے ساتھ ساتھ جلد از جلد اس حملے كے ذمہ داروں كو گرفتار كر كے فلسطينيوں كے انسانی حقوق كی حفاظت كرے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...

 
user comment