اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

جكارتہ ؛ بين الاقوامی دعوت اسلامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ : دعوت اسلامی كے عنوان سے بين الاقوامی كانفرنس رواں سال میں ۸ تا ۱۰ جولائی كو انڈونيشيا كے دار الحكومت جكارتہ شہر كی قومی يونيورسٹی میں منعقد ہو گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «unj» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ كانفرنس جكارتہ كی قومی يونيورسٹی كے اسلامی مطالعات گروہ كے زير اہتمام منعقد ہو گی ۔

مختلف ممالك سے علماء اور محققين موجودہ دور میں دعوت اسلامی كے احيا اور اس كو در پيش چلينجز كا مقابلہ كرنے كے موضوع پر غور و خوض كریں گے ۔

یہ كانفرنس انگريزی ، انڈونيشی اور ملائشيائی زبانوں میں منعقد ہو گی ۔

قابل ذكر ہے كہ جكارتہ كی قومی يونيورسٹی كے ساتھ خصوصی تعاون ملائشيا كی قومی يونيوسٹی سے منسلك اسلامی مطالعاتی كالج كر رہا ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...

 
user comment