اردو
Sunday 23rd of June 2024
0
نفر 0

مسلمان حضرت ولی عصر (عج) كے ظہور كی راہ ہموار كریں

سياسی اور اجتماعی گروپ : ہندوستان كے امروھہ شہر كے امام جمعہ حجت الاسلام سيد شھوار نقوی نے اس مطلب پر تاكيد كرتے ہوئے كہ مسلمان حضرت ولی عصر ( عج ) كے ظہور كی راہ ہموار كریں ؛ كہا: مسلمان امام عصر ( عج) كے ظہور سے پہلے اصلاح احوال كریں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ہندوستانی شہر امروھہ كے امام جمعہ نے گزشتہ رات ۲۲ جولائی كو امام عصر ( عج) كے ميلاد كی مناسبت سے منعقدہ جشن میں اس مطلب كے ضمن میں كہا : مسلمانوں كے لیے اپنی اصلاح كرنا انتہائی ضروری ہے چونكہ حضرت مھدی ( عج ) جب ظہور فرمائیں گے تو سب سے پہلے امت كی اصلاح كریں گے ۔

قابل ذكر ہے كہ یہ پروگرام رات ۹ بجے كلام پاك كی تلاوت سے امام بارگاہ «شاہ ابوالحسن» میں شروع ہوا كہ جس كے بعد معروف مقامی شعرا «وسيم امروھاوی»، «افسر امروھاوی» اور «غفران مھدی» نے آذان صبح تك امام زمانہ ( عج) كی شان میں اشعار كہے ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آل سعود کے گماشتوں کا العوامیہ کی شیعہ بستی پر ...
بوسنیا کی مسجد میں غیرمسلم سیاحوں کیلئے پوسٹر ...
اسلامی ہنر مسلمانوں كو قرآن كے قريب كرتا ہے: رئيس ...
امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے ...
سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس ...
لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد
فلسطین؛ مغربی کنارے میں حزب اللہ لبنان اور ...
افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب ...
معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں ...
کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے ...

 
user comment