اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

کوپن ھیگ میں مسجد "امام علی (ع)" کی توسیع کی جائے گی

بین الاقوامی: ڈنمارک کے دار الحکومت کوپن ھیگ میں مسجد امام علی (ع) کی توسیع کی جائے گی لیکن اس کے لیے ڈنمارک کے مسلمانوں کو ۲۵ سال انتظار کرنا پڑا۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کے مسلمانوں کی ۲۵ سالہ کوششیں آخرکار رنگ لائیں اور اب انھیں حکومت کی طرف سے اجازت مل گئی ہے کہ وہ کوپن ھیگ میں واقع مسجد امام علی (ع) کی توسیع کریں اس مسجد کے توسیع کے اخراجات وہاں کے مخیر مسلمان برداشت کریں گے۔

اس مسجد کی اسلامی طرز تعمیر کے مطابق توسیع کی جائے گی اِس مسجد پر ۲۴ میٹر اونچا گنبد اور ۳۲ میٹر اونچے دو مینار بھی تعمیر کیئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ ۲۰۰۰ مربع میٹر زمین پر اِس مسجد کی تعمیر نو کی جا رھی ہے اور اس کی توسیع میں ۵۰ ملین کراؤن لاگت آئے گی۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment