اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

امریکی مسلمان خاتون تفریح سے محروم ہے

بین الاقوامی: نیویارک معروف پارک کے کارکنوں نے با حجاب مسلمان خواتین کو اِس پارک کے تفریحی کھیلوں سے محروم کردیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے معروف پارک میں ایک با پردہ مسلمان خاتون نے تفریحی کھیلوں کے دوران جب اپنے سر سے اسکارف اتارنے سے انکار کیا تو اس کا اسکارف اتارنے کے لیے اس پارک کے کارکنوں نے اس پر حملہ کردیا۔

نیویارک کے روزنامہ "ڈیلی نیوز" کی رپورٹ کے مطابق اس پارک کے کارکن کہتے ہیں کہ اس پارک میں باپردہ خواتین تفریحی کھیلوں میں حصہ نہیں لے سکتیں اور چونکہ مسلمان خواتین حجاب کو ترک نہیں کرسکتیں اس لیے وہ اس پارک کے تفریحی کھیلوں سے بھی محروم ہیں۔

یاد رھے کہ نیویارک کے اس پارک میں کارکنوں کا یہ اقدام کارکنوں اور لوگوں کے درمیان ہاتھا پائی کا باعث بنا جس کے خاتمے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ پولیس نے کچھ افراد کو گرفتار کرلیا اور اس پارک کے تفریح حصے کو بند کردیا۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...

 
user comment