اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

صیہونيوں نے الجليل میں واقع مسجد نذر آتش كر دی

بين الاقوامی گروپ : صیہونی شہريوں نے ۱۱ اكتوبر بروز پير كو فلسطين كے علاقے الجليل كے دیہات «طوبا زنغريه» میں واقع مسجد كو نذر آتش كر ديا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مقامی ذرائع كے مطابق شدت پسند صیہونيوں نے «طوبا زنغريه» نامی دیہات میں كل صبح حملہ كر كے مسجد كو آگ لگا كر اس كے بڑے حصے كو منہدم كر ديا ۔

صیہونيوں نے مسجد كو منہدم كرنے سے قبل عبری زبان میں اس مقدس مقام كی ديواروں پر مسلمانوں كے خلاف وال چاكنگ بھی كی ۔

رپورٹ كے مطابق مسجد سے آگ كے شعلے بلند ہونے كے بعد «طوبا زنغريه» دیہات كے مكينوں اور صیہونی پوليس كے درميان شديد جھڑپیں بھی ہوئیں ۔

قابل ذكر ہے كہ اس سے پہلے رام اللہ كے نزديك واقع دیہات المغير میں بھی صیہونيوں نے ايك مسجد نذر آتش كر دی تھی ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment