اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

ہندوستان ؛ منفرد خصوصيات كا حامل قرآنی موبائل ماركیٹ میں پيش كر ديا گيا

بين الاقوامی گروپ : قرآنی موبائل ايك جديد موبائئل فون ہے كہ جو حال ہی میں ملائشين ڈيجیٹل كمپنی (ENMAC) كی جانب سے «تلمول» (Tolmol.com) كے تعاون سے ہندوستانی مسلمانوں كی ضروريات كے پيش نظر بازار میں پيش كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «siliconindia»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس موبائل فون كا ماڈل «MQ3500» ہے اور اس میں دو سيم كارڈ كے علاوہ قرآن كريم كا كامل متن ، ۳۱ اسلامی كتب ، ۷ معروف قراء كی تلاوت ، يومیہ نماز كے اوقات میں خودكار سائلينٹ سسٹم، ۲۹ زبانوں میں قرآن كريم كا ترجمہ ، اسلامی دعائیں ، قرآن كريم كی تفسيریں اور پيغمبر اكرم (ص)كی احاديث شامل كی گئی ہیں ۔

تلمول كمپنی كے بانی «انوج كانيش»، نے بتايا : یہ سب سے پہلا موبائل فون ہے جو ہندوستانی مسلمانوں كی ضروريات كے پيش نظر ڈيزائن كيا گيا ہے اور مسلمانوں كی جانب سے اس كا بھرپور خير مقدم ديكھنے میں آيا ہے ۔


source : www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
افغانستان میں 80 وہابی دہشتگرد ہلاک
گزشتہ سالوں میں قرآن مجيد پر فروش ترين كتاب رہی ...

 
user comment