اردو
Tuesday 19th of November 2024
0
نفر 0

بیت المقدس خطرے میں ہے/ فلسطین کی آزادی صرف جہادکے ذریعہ ممکن ہے

بیت المقدس خطرے میں ہے اور عالم اسلام کو بید المقدس کی آزادی کے لئے سنجیدہ کوشش کرنی چاہیے اور جہاد ہی کے ذریعہ فلسطین کی آزادی ممکن ہوگی ۔

فلسطین کے منتخب وزير اعظم نے دوحہ میں علماء اسلام کو مخاطب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بیت المقدس خطرے میں ہے اور عالم اسلام کو بید المقدس کی آزادی کے لئے سنجیدہ کوشش کرنی چاہیے اور جہاد ہی کے ذریعہ فلسطین کی آزادی ممکن ہوگی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے منتخب وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں علماء اسلام کو مخاطب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بیت المقدس خطرے میں ہے اور عالم اسلام کو بیت المقدس کی آزادی کے لئے سنجیدہ کوشش کرنی چاہیے اور جہاد ہی کے ذریعہ فلسطین کی آزادی ممکن ہوگی ۔

ہنیہ نے علماء مسلمین کی عالمی یونین کے مرکز کا دورہ کیا اور علماء مسلمین کی عالمی یونین کےسکریٹری شیخ علی محی الدین داغی کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی قوم کے اہداف اور اصولوں پر پابند رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا فلسطین کی آزادی جہاد کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ سازشی مذاکرات کے ذریعہ آج تک کوئي نتیجہ حاصل نہیں ہوا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ بیت المقدس کا معاملہ صرف فلسطین تک محدود نہیں بلکہ یہ معاملہ عربی اور اسلامی و انسانی معاملہ ہے اور امت اسلامی کو اس معاملے کے بارے میں بے تفاوت نہیں رہنا چاہیے ۔


source : http://www.taqrib.info
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دکن میں اردو مرثیہ گوئی کی روایت (حصّہ دوّم )
حجابِ حضرت فاطمہ زھرا (س) اور عصر حاضر کی خواتین
ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی
اخلاق کی لغوی اور اصطلاحی تعریف
آیت اللہ العظمٰی صافی گلپایگانی
قرآن سوزی تمام ادیان الٰہی نیز عالمی امن کے لئے ...
کردارِ شیعہ
اعمال مشترکہ ماہ رجب
بیت المقدس خطرے میں ہے/ فلسطین کی آزادی صرف ...
عظیم مسلمان سا‏ئنسدان " ابو علی سینا "

 
user comment