اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

الاقصیٰ کے جنوب میں واقع ایک مسجد پراسرائیلی فورسزکا حملہ

 

بین الاقوامی:اسرائیلی فورسزنے مقدس مقامات پراپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں واقع شہرسلوان کی ایک مسجد پرحملہ کیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے نسل پرستی کے اقدامات کے بعد اسرائیلی فورسزنے گزشتہ رات مسجد الاقصیٰ کے جنوب میں واقع شہرسلوان کے علاقے راس العامود کی ایک مسجد پرحملہ کیا ہے۔
الاسلام الیوم کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے کہا ہے کہ صیہونی سپاہیوں ںے نمازعشاء کے لیے آنے والے نمازیوں کی جامہ تلاشی لی ہے۔
صیہونی فورسز اوراسرائیلی پولیس نے آج صبح بھی سلوان شہر کے علاقے وادی حلوہ میں ۱۳سے ۱۷سال کے جوانوں کوگرفتارکرلیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین اورخطے میں اسلامی بیداری میں اضافے کے خوف سے اسرائیلی فورسزنے قدس اوراس کے نواحی علاقوں میں سخت حفاظتی انتظامات کررکھے ہیں اوراس قسم کے اقدامات کےذریعے فلسطینیوں پردباؤ بڑھانا چاہتے ہیں تاکہ ممکنہ خطرات کواپنے آپ سے دوررکھ سکیں۔

 


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment