سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح" جامر فيليو" نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔
یہ فيسٹيول مسلم اور غير مسلم نوجوان نسل كو قرآن كريم سے زيادہ آشنا اور قرآن كريم كے مختلف پہلووں كو واضح كرے گا كينیڈا میں یہ فيسٹيول تيسری بار منعقد ہوگا۔
قرآن كريم كے مفاہم سے آشنائی، قرآنی تعليمات اورقرآنی ثقافت كی ترويج اور كينیڈا كے اسلامی مراكز كا تعارف اس فيسٹيول كے اہم مقاصد میں سے ہیں۔ اس فيسٹيول میں قرآن كريم كے نفيس نسخوں كی نمائش بھی منعقد ہوگی۔
اس میں قرآنی آرٹ ، قرآن اور انٹر نیٹ ، قرآن اور بچے، قرآنی سافٹ وئيرز، قرآنی ٹی وی سيريز، معارف قرآن كے مقابلے، قرائت قرآن كی محافل اور قرآن كريم كے بارے میں سوال اور جواب جيسے موضوعات ہوں گے، جو فيسٹيول میں پيش كئے جائیں گے
ياد رہے كہ اس فيسٹيول میں پورے كينیڈا كے اسلامی مراكز شركت كریں گے۔
source : http://www.abna.ir/