اردو
Wednesday 26th of June 2024
0
نفر 0

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اسلام مخالف متنازع ویڈیوز والی ویب سائٹس بلاک کردیں

 اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ اسلام مخالف متنازع ویڈیوز والی ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق، فعال مانیٹرنگ اور ویب سائٹس پر پابندی چوبیس گھنٹے جاری رہے گی،، پی ٹی اے تمام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔

پی ٹی اے نے وضاحت کی ہے کہ متنازع مواد والی ویب سائٹس حکومت کی ہدایت پر بلاک کی جاتی ہیں اور ادارے کے پاس ان سائٹس کو بلاک کرنے کا اخیتار ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی لنک پر مذکورہ ویڈیو نظر آئے توعوام فوری طور پر ادارے کو آگاہ کریں تاکہ بروقت اس سائٹ کو بلاک کیا جاسکے.


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ...
مصر شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار
کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ...
بان کی مون : توہین آمیز فلم کی مذمت
انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی ...
ماسکو کے اطراف میں آٹھ مساجد کی تعمیر کا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان لائن آف ...
فلسطين میں قرآنی نسخے كی خريد و فروش ممنوع
ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا ...

 
user comment