اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

ماسکو کی بلدیہ کی طرف سے اس شہر میں مسجد کی تعمیر کی مخالفت

بین الاقوامی: روس کے دار الحکومت ماسکو کی بلدیہ نے بعض شہریوں کے اعتراض پر اس شہر میں مسجد کی تعمبیر کی مخالفت کر دی ہے۔

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روس کے دار الحکومت ماسکو کی بلدیہ نے بعض شہریوں کی طرف سے اعتراض پر اس شہر میں مسجد اور اسلام مرکز کی تعمیر کی مخالفت کر دی جب کہ اس سے قبل شہر ماسکو کی بلدیہ نے اس مسجد کی تعمیر کی موافقت کی تھی۔

اب ماسکو کی بلدیہ نے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ شہریوں کی ہم آہنگی سے مسجد کی تعمبیر کے لئے کوئی مناسب جگہ تلاش کریں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں
پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال

 
user comment