اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

شہر حلب میں دہشت گردوں نے مسجد جامع اموی کو آگ لگا دی

بین الاقوامی: شام کے دوسرے بڑے شہر حلب میں التوحید نامی دہشت گرد گروہ نے تاریخی جامع مسجد اموی کو آگ لگا دی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز سائٹ عربی پریس کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ التوحید سے وابستہ دہشت گردوں نے گذشتہ روز شہر حلب میں جامع مسجد اموی کو آگ لگا دی ۔

شام کے سیکورٹی اہلکار نے اس واقعہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا مسلح دہشت گردوں نے ابتدا میں فائرنگ کر کے اس مسجد پر قبضہ کیا اور بعد میں اسے آگ لگا دی جبکہ دہشت گرد گروہ التوحید نے الزام لگایا ہے کہ جامع مسجد اموی کو شامی افواج نے آگ لگائی ہے۔

یاد رہے کہ شہر حلب میں جامع مسجد اموی کا شمار اس شہر کی بزرگ ترین اور قدیمی ترین مساجد میں ہوتا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment