اردو
Friday 15th of November 2024
0
نفر 0

ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا

ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے امریکہ کی اس تجویز کو مسترد کردیا۔ ہندوستان میں وزارت خارجہ کے عہدیدار وکرم دورائی سوامی کے حوالے سے دی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان اس طرح کے کسی بھی اتحاد میں شامل نہيں ہوگا۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے کہ جب ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے امریکی صدر اوبامہ سے اپنی ملاقات میں کہا کہ نئی دہلی حکومت دہشتگردی کےخلاف جد وجہد میں پوری طرح سے سنجیدہ ہے۔ امریکہ زیادہ سے زیادہ ملکوں کو اس اتحاد میں شامل کرنے کی کوشش کررہا ہے تاکہ سلامتی کونسل کی اجازت کےبغیر کی جانے والی اس کاروائی کو قانونی حیثیت حاصل ہوجائے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جنت البقیع میں زائرین پر سعودی فورسز کا حملہ
روہنگیا کے مسلمان مہاجرین ہندوستان کے قومی ...
بحرین اور سعودی اہل تشیع کا حال
ہندوستان داعش مخالف امریکی اتحاد کا حصہ نہیں بنے ...
اہل بیت (ع) اسمبلی کی جانب سے البانوی زبان میں ...
امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
امریکہ روس کشیدگی میں اضافہ/ امریکہ نے روسی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی تیونس میں کتابوں کی بین ...

 
user comment