سماجی گروپ: حكومت پاكستان نے اسلامی ثقافت كی توسيع اور ترقی كيلئے آذربائيجان كی حكومت سے ہمكاری كا مطالبہ كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان میں پاكستان كے سفير عنايت اللہ كاكر نے پاكستان كی حكومت اور اسلامی تعليمی اداروں كے طلاب كا آذربائيجان كے ساتھ قريبی روابط اور حمايت كا اعلان كيا ہے۔
عنايت اللہ كاكر نے كہا: پاكستان میں متعدد اسلامی تعليمی ادارے موجود ہیں كہ ان میں سے سب سے بڑی اسلامی يونيورسٹی پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں موجود ہے۔
انہوں نے كہا: اگر آذربائيجان كی حكومت اسلامی ثقافت كی وسعت كيلئے آمادگی كا اعلان كرے تو اس ملك كے طلاب بھی پاكستانی اداروں میں تعليم حاصل كرسكیں گے، اس موضوع پر ہم آذربائيجان كی حكومت سے حمايت اور ہمكاری كا مطالبہ كرتے ہیں۔
source : http://www.iqna.ir