اردو
Sunday 23rd of June 2024
0
نفر 0

کتاب زندگانی امام صادق﴿ع﴾ کا روسی زبان میں ترجمہ

سماجی: سید جعفر شہیدی کی کتاب زندگانی امام صادق﴿ع﴾ روسی زبان میں ترجمہ ہو کر شائع ہوئی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سید جعفر شہیدی کی کتاب زندگانی امام صادق﴿ع﴾ کا روسی زبان میں ترجمہ مطالعات اسلامی فاونڈیشن روس نے کرایا ہے اور اہل بیت﴿ع﴾ نامی تحقیقی سنٹر نے اسے شائع کیا ہے۔ روسی زبان میں اسی کتاب کا ترجمہ میرزایف نے کیا ہے۔ یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے اور ایک ہزار کی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ مذکورہ کتاب انتہائی سلیس اور عام فہم ہے اور اس کتاب میں امام جعفر صادق﴿ع﴾ کی زندگی کے مختلف پہلو بیان کئے گئے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

آل سعود کے گماشتوں کا العوامیہ کی شیعہ بستی پر ...
بوسنیا کی مسجد میں غیرمسلم سیاحوں کیلئے پوسٹر ...
اسلامی ہنر مسلمانوں كو قرآن كے قريب كرتا ہے: رئيس ...
امريكی رياست جارجيا كے اسلامی مركز كا عيد فطر كے ...
سعودی حکومت کی جانب سے یمن میں کلسٹر اور فاسفورس ...
لندن میں نویں عالمی اسلامی اقتصاد فورم كا انعقاد
فلسطین؛ مغربی کنارے میں حزب اللہ لبنان اور ...
افریقی ممالک میں جرائم میں کمی کا سب سے بڑا سبب ...
معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں ...
کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے ...

 
user comment