اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

یورپی یونین: دسمبر یا جنوری میں ایران سے پابندیاں ہٹ سکتی ہیں

 

 

یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کیتھرین ایشٹن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ یونین ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ 

 

ابنا: مائکل مین نے کہا کہ یورپی یونین جنیوا سمجھوتے کے عملی ہونے کے ساتھ ہی دسمبر یا جنوری میں ایران پر عائد کچھ پابندیوں کو ختم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران پر عائد پابندیوں کے ایک حصے کو کم کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے۔ مائکل مین نے کہا کہ وہ ابھی یہ نہیں بتا سکتے کہ اس بارے میں شروعات فیصلہ کب کیا جائے گا تاہم دسمبر یا جنوری میں یہ فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے ماہرین کو پابندیوں کے قانون میں اصلاح سے متعلق مسودہ آمادہ کرنا ہوگا جسے اس یونین کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ منظوری دیں گے۔

 


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

علامہ ناصرعباس جعفری کا شیخ باقرالنمر کی شہادت ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...
اعش نے ایک جاپانی یرغمالی کو ہلاک کر دیا
یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری

 
user comment