اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

حزب اللہ لبنان ایران اور مغرب کے درمیان معاہدہ علاقائی قوموں کی اہم کامیابی

حزب اللہ لبنان   ایران اور مغرب کے درمیان معاہدہ علاقائی قوموں کی اہم کامیابی

 

 

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایران اور علاقائي قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔ 

ابنا: حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو ایران اور علاقائي قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے۔

 

حزب اللہ نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو دیگر ممالک اور قوموں کے لئے نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنیوا معاہدہ ایران اور گروپ 1+5 اور علاقائی قوموں کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے۔

 

حزب اللہ نے اس معاہدے کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ، ایران کے صدر حسن روحانی اور ایرانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment