علیکم السلامسید اور غیر سید کی ''اسلام‘‘ میں کوئی درجہ بندی نہیں ہے صرف خمس کے مسائل میں درجہ بندی ہے کہ خمس میں ایک حصہ غریب سادات کا ہے اور زکات فطرہ میں سادات کا یہ امتیاز ہے کہ غیر سید سید کو زکات فطرہ نہیں دے سکتا۔ اس کے علاوہ اسلام کے تمام احکام میں سب برابر ہیں۔ہاں اخلاقی اعتبار سے سادات کی فضیلت ضرور ہے اس لیے کہ وہ حضرت فاطمہ زہرا (س) کی نسل سے ہیں اور ان کا احترام کرنا دیگر مسلمانوں کے لیے ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲مربوطہ لینکسکیا سید لڑکی غیر سید لڑکے سے شادی کر سکتی ہے؟
source : www.abna.ir