علیکم السلامخون کا ماتم کرنا اور زنجیر زنی کرنا رہبر معظم اور آیت اللہ سیستانی سمیت تقریبا تمام مراجع عظام کے نزدیک موجودہ شرائط کے پیش نظر حرام ہے۔ چونکہ عصر حاضر میں واضح طور ہر اس عمل سے دین کی توہین ہوتی ہے۔لہذا جو شخص اس فعل کو انجام دیتا ہے بجائے ثواب کمانے کے مرتکب گناہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۵۲مربوطہ لینکسکیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟اگر خون کا ماتم حرام ہے تو کربلا کے روضوں پر خون کا ماتم ہوتا ہے؟خون کا ماتم کرنا اگر حرام ہے تو کیوں لوگ اس سے پرہیز نہیں کرتے؟زنجیر زنی کے مسلئے میں کیا آغائے سیستانی جواز کے قائل ہیں؟
source : www.abna.ir