اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

پاکستان: اسلام آباد میں غیرملکی صحافی کی لاش برآمد

پاکستان: اسلام آباد میں غیرملکی صحافی کی لاش برآمد

کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 میں برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کی پاکستان اور افغانستان میں بیورو چیف ماریہ گلونینا کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔ پولیس حکام نے خاتون صحافی کی لاش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ خاتون صحافی ماریہ گلونینا کا تعلق روس سے ہے اور وہ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کیلئے کام کرتی تھیں۔ ماریہ گلونینا کی لاش گھر کے باتھ روم سے ملی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون صحافی کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائیگا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ روسی سفارت خانے کے رابطہ کرنے کی صورت میں حکومتی سطح پر لاش کو روسی سفارت خانے کے حوالے کیا جائیگا۔
ابھی تک اس خاتون صحافی کے موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
ایران کے صوبے کردستان کے قرآنی سکولوں میں ۱۸ ہزار ...
نجف اشرف میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ...
یمن کے صوبہ تعز آل سعود کی پر شدید بمباری، ۱۸۰ ...
تاتارستان اور انڈونيشيا كے درميان اسلامی تعليم ...
حرم امام حسين (ع)؛ گرميوں میں حفظ قرآن كريم كے ...
دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...

 
user comment