اردو
Wednesday 26th of June 2024
0
نفر 0

عراق میں داعش کے ہاتھوں بارہ لاکھ خواتین بے گھر

عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تقریبا پچیس لاکھ عراقی شہری داعش کے ظلم وستم کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑ کر چلے گئے ہیں جن میں اکیاون فیصد خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں۔ عراق میں اقو ام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر لیز گرانڈی نے کہا ہے کہ عراق پر داعش کے حملے کے وقت سے اگر چہ تمام عراقیوں کو نقصانات
عراق میں داعش کے ہاتھوں بارہ لاکھ خواتین بے گھر

 عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تقریبا پچیس لاکھ عراقی شہری داعش کے ظلم وستم کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑ کر چلے گئے ہیں جن میں اکیاون فیصد خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں۔ عراق میں اقو ام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر لیز گرانڈی نے کہا ہے کہ عراق پر داعش کے حملے کے وقت سے اگر چہ تمام عراقیوں کو نقصانات اٹھانے پڑے ہیں لیکن خواتین اور لڑکیاں، سب سے زیادہ داعش کے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنی ہیں۔ عراق میں اقوام متحدہ کے مذکورہ عہدیدار نے اپنی رپورٹ میں داعش کے ہاتھوں عورتوں کے اغواء، قتل، ان کی تجارت، ان سےجبری شادیوں اور جنسی تشدد جیسے وحشیانہ اقدامات کا بھی ذکر کیا ہے۔ مذکورہ رپورٹ کے مطابق تقریبا سولہ لاکھ خواتین عراق میں لاوارث ہیں جبکہ ایسی خواتین کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے جو اپنے کنبے اور بچوں کی سرپرستی خود کررہی ہیں


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کیا ایرانی حجاج سانحہ منیٰ کا باعث بنے؟ کیا ...
مصر شہیدہ حجاب کےساتھ یکجہتی کا اظہار
کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں اسلامی بیداری کے ...
بان کی مون : توہین آمیز فلم کی مذمت
انڈونيشيا كی جانب سے قدس میں صیہونی بستيوں كی ...
ماسکو کے اطراف میں آٹھ مساجد کی تعمیر کا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے درمیان لائن آف ...
فلسطين میں قرآنی نسخے كی خريد و فروش ممنوع
ہندوستان میں مسلمان نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا ...

 
user comment