اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

کالعدم طالبان سپاہ صحابہ نے جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمن کو جو یاسر رضوی کے نام سے مشہور تھے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

کالعدم طالبان سپاہ صحابہ نے جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمن کو جو یاسر رضوی کے نام سے مشہور تھے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔
فیڈرل بی ایئر میں آج صبح نام کے شبہ میں شیعہ سمجھ کر کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ طالبان نے پروفیسر وحید الرحمن کو ٹارگیٹ کیا ہے، جبکہ پروفیسر وحید الرحمن کا تعلق مسلک اہلسنت سے ہے۔

پروفیسر وحید الرحمن پر قاتلانہ حملہ کی خبر کے بعد جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ۔

واضع رہے کہ جامعہ کراچی سمیت دیگرتعلیمی اداروں پر طالبان کی جانب سے دہشتگردی کے بڑے حملے کے خطرے کا انکشاف خفیہ ادارے پہلے ہی کرچکے ہیں، لہذا اس ضمن میں حکومت کو چاہئے کے وہ ان جامعات کے استاتذہ کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی فوری اقدام کریں۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں
پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب

 
user comment