اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

سومالیہ : الشباب دہشتگرد وں کے ہاتھوں ایرانی لانچ کاعملہ یرغمال

کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گرد گروہ الشباب نے ایران کی ایک ماہیگیری صنعت سے وابستہ ایک لانچ پر قبضہ کرکے اس کے چودہ کارکنوں کو یرغمالی بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- ایران کی ماہیگیری کی صنعت کے سربراہ حس
سومالیہ : الشباب دہشتگرد وں کے ہاتھوں ایرانی لانچ کاعملہ یرغمال

کی رپورٹ کے مطابق تکفیری دہشت گرد گروہ الشباب نے ایران کی ایک ماہیگیری صنعت سے وابستہ ایک لانچ پر قبضہ کرکے اس کے چودہ کارکنوں کو یرغمالی بناکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے- ایران کی ماہیگیری کی صنعت کے سربراہ حسن صالحی نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یہ لانچ فنی مسائل کی وجہ سے سومالیہ کے ساحلی حدود میں پھنسی ہوئی تھی۔ حسن صالحی نے بتایا ہے کہ اس جہاز کے کارکنوں کو الشباب دہشتگرد گروہ کے عناصر نے اغوا کرلیا ہے۔ ایران کی ماہیگیری کی صنعت کے سربراہ نے بتایا کہ اس وقت اس جہاز کا چودہ افراد پر مشتمل عملہ الشباب گروہ کے اختیار میں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماہیگیری کا جہاز بھی اس وقت اس دہشتگرد گروہ کے قبضے میں ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...
تركی میں صہيونزم مخالف فلم كی پروڈكشن
دنيا اور عالم اسلام میں ہونے والی تبديليوں كا ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...

 
user comment